700 احکام خداوندی

Page 326 of 615

700 احکام خداوندی — Page 326

757 326 مطلقہ عورت اپنے رحم میں مخفی چیز کو نہ چھپائے وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِنْ كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ (البقرة: ۲۲۹) اور ان کے لئے جائز نہیں ، اگر وہ اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لاتی ہیں کہ : : اس چیز کو چھپائیں جو اللہ نے اُن کے رحموں میں پیدا کر دی ہے۔428 750 با ہمی اصلاح کی صورت میں عدت کے اندر خاوند کو اپنی بیوی حق زوجیت میں واپس لینے کی اجازت 759 وَيُعْوَلَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَبِّهِنَّ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُو إِصْلَاحًا (البقرة: ۲۲۹) اور اس صورت میں اُن کے خاوند زیادہ حقدار ہیں کہ انہیں واپس لے لیں اگر وہ اصلاح چاہتے ہیں۔دو دفعہ طلاق دے کر رجوع کیا جا سکتا ہے ط الطَّلَاقُ مَرَّتَنٍ نَإِنسَاكَ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسُرِيحَ بِإِحْسَانٍ (البقرة:۲۳۰) طلاق دومرتبہ ہے۔پس (اس کے بعد ) یا تو معروف طریق پر روک رکھنا ہے یا احسان کے ساتھ رخصت کرنا ہے۔429 750 تیسری طلاق کے بعد عورت مرد کے لئے حلال نہیں جب تک وہ کسی اور مرد سے نکاح کر کے فراغت نہ حاصل کر لے فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِنْ بَعْدُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَن يَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن يُقِيِّمَا حُدُوْدَ اللَّهِ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ O (البقرة: (۲۳)