700 احکام خداوندی — Page 324
324 ہو تو جو بھی اسے اللہ نے دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرے۔اللہ ہر گز کسی جان کو اس سے بڑھ کر جو اُس نے اُسے دیا ہو تکلیف نہیں دیتا۔اللہ ضرور ہر تنگی کے بعد ایک آسانی پیدا کر دیتا ہے۔(نوٹ: ان آیات میں طلاق کے احکامات تفصیل سے بیان ہوئے ہیں، جو یہ ہیں ) طہر کے ایام میں طلاق دو (حضرت خلیفتہ اسیح الثانی نوراللہ مرقند) (1) 732 (2) 733 (3) 734 (4) 735 (5) 736 (6) 737 عزت کا شمار رکھو۔اللہ سے جو تمہارا رب ہے ڈرو۔طلاق کے عرصہ میں اُن کو گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں۔سوائے اس کے کہ وہ کھلی کھلی بے حیائی کی مرتکب ہوئی ہوں۔اللہ کی حدود سے تجاوز کرنے والا اپنی جان پر ظلم کر رہا ہے۔جب عزت کی آخری حد کو پہنچ جائیں تو معروف طریق پر روک لو یا انہیں معروف طریق پر جُدا کر دو۔( اس حکم کو البقرۃ: ۲۳۰ ، ۲۳۲ اور الاحزاب : ۵۰ میں بھی بیان کیا گیا ہے ) (7) 738 (8) 739 (9) 740 طلاق دیتے وقت اپنے میں سے دو صاحب انصاف (شخصوں ) کو گوا پٹھہر الو۔اللہ کے لئے کچی گواہی دو۔یہ اللہ اور یوم آخرت پر ایمان لانے والوں کے لئے نصیحت ہے۔741 | (10) جو شخص تقوئی اختیار کرے گا اللہ اس کے لئے کوئی نہ کوئی رستہ نکال دے گا۔742 (11) طلاق کے فیصلہ میں اللہ جو کافی ہے پر تو کل کرنا۔743 (12) حیض سے مایوس اور ان کی بھی جو حائضہ نہیں ہوئیں کے بارہ میں اگر شک ہو تو عدت تین ماہ ہے۔744 (13) حمل والیوں کے لئے عدت وضع حمل ہے۔745 (14) یہ اللہ کا حکم ہے جو اس نے تمہاری طرف اُتارا ہے۔746 (15) مطلقہ عورتوں کو سکونت مہیا کرو جہاں تم ( خود ) اپنی حیثیت کے مطابق رہتے ہو۔747 (16) مطلقہ عورتوں کو تکلیف پہنچا کر اُن کا عرصہ حیات تنگ نہ کرو۔(مزید دیکھیں البقرة: ۲۳۲)