700 احکام خداوندی — Page 316
1 أمركم الله ط 316 (البقرة: ۲۲۳) اور وہ تجھ سے حیض کی حالت کی بارے میں سوال کرتے ہیں۔تو کہہ دے کہ یہ ایک تکلیف ( کی حالت ) ہے۔پس حیض کے دوران عورتوں سے الگ رہو اور ان سے ازدواجی تعلقات قائم نہ کرو یہاں تک کہ وہ صاف ہو جائیں۔پھر جب وہ پاک صاف ہو جائیں تو اُن کے پاس اُسی طریق سے جاؤ جیسا کہ اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے۔420 720 باغیانہ رویہ رکھنے والی عورتوں سے سلوک کا طریق وَالَّتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوْهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا (النساء:۳۵) اور دو عورتیں جن سے تمہیں باغیانہ رویے کا خوف ہو تو ان کو ( پہلے تو) نصیحت کرو، پھر ان کو بستروں میں الگ چھوڑ دو اور پھر ( عند الضرورت) انہیں بدنی سزا بھی دو۔پس اگر وہ تمہاری اطاعت کریں تو پھر ان کے خلاف کوئی حجت تلاش نہ کرو۔(نوٹ: نافرمان اور باغی عورتوں کے بارہ میں اس آیت میں درج ذیل احکام ہیں ) (1) (2) 721 (3) 722 (4) 723 نصیحت کرو۔اگر وہ نصیحت نہ پکڑیں تو بستروں پر الگ چھوڑ دو۔پھر (عند الضرورت ) انہیں بدنی سزا بھی دو۔اگر وہ تمہاری اطاعت کرنے لگیں تو پھر ان کے خلاف کوئی حجت تلاش نہ کرو۔421 724 حق مہر ادا کرنا ضروری ہے فَأْتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِيضَةً پس اُن کو اُن کے مہر فریضہ کے طور پر دو اس بنا پر کہ جو تم ان سے استفادہ کر چکے ہو۔(النساء:۲۵)