700 احکام خداوندی

Page 317 of 615

700 احکام خداوندی — Page 317

725 317 خوش دلی سے حق مہر ادا کرنا چاہئے حمد وَاتُوا النِّسَاءَ صَدُقَتِهِنَّ نِحْلَةً * اور عورتوں کو اُن کے مہر دلی خوشی سے ادا کرو۔1 (النساء:۵) النساء: ۲۵ 422 726 حق مہر مقرر ہونے کے بعد باہم رضامندی سے تبدیل کرنا وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا تَرَضَيْتُمْ بِهِ مِنْ بَعْدِ الْفَرِيْضَةِ (النساء:۲۵) اور تم پر کوئی گناہ نہیں اس بارہ میں جوتم مہر مقرر ہونے کے بعد ( کسی تبدیلی پر ) باہم رضامند ہو جاؤ۔423 727 اگر عورتیں خوشی سے مہر میں سے کچھ دے دیں تو پھر اسے ضرور کھاؤ ما فَإِن طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْ ءٍ مِنْهُ نَفْسًا فَكُلُوهُ هَنِيئًا مَّرِيْنَا (النساء:۵) پھر اگر وہ اپنی دلی خوشی سے اس میں سے کچھ تمہیں دینے پر راضی ہوں تو اسے باراتر د د شوق سے کھاؤ۔