700 احکام خداوندی — Page 315
315 أَنْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ * (النساء: ۳۵) مرد عورتوں پر نگران ہیں اس فضیلت کی وجہ سے جو اللہ نے ان میں سے بعض کو بعض پر بخشی ہے اور اس وجہ سے بھی کہو : اپنے اموال (ان پر ) خرچ کرتے ہیں۔416 716 عورت کی کمائی پر اُسی کا حق ہے ہما لِلرِّجَالِ نَصِيبٌ مِّمَّا اكْتَسَبُوا وَلِلنِّسَاءِ نَصِيبُ مِّمَّا اكْتَسَبْنَ (النساء:۳۳) مردوں کے لئے اس میں سے حصہ ہے جو وہ کمائیں۔اور عورتوں کے لئے اس میں سے حصہ ہے جو وہ کمائیں۔717417 عورتیں مردوں کا اور مرد عورتوں کا لباس ہیں 718 418 حمد من لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ * وہ تمہارا لباس ہیں اور تم ان کا لباس ہو۔بیویاں کھیتی ہیں ، ان کے پاس جانے کا حکم (البقرة: ۱۸۸) نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ (البقرة : ۲۲۴) تمہاری بیویاں تمہارے لئے (ایک قسم کی کھیتی ہیں۔اس لئے تم جس طرح چاہو ، اپنی کھیتی کے پاس آؤ۔419 719 حیض کے دنوں میں بیویوں کے پاس نہ جاؤ وَيَسْتَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَاذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ " وَلَا تَقْرَبُوَ هُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ ، فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ