700 احکام خداوندی

Page 314 of 615

700 احکام خداوندی — Page 314

712 413 بیوی تسکین کا موجب ہے 314 ا هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَالِيَسْكُنَ البهاء (الاعراف: ۱۹۰ ) وہی ہے جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اُسی سے اُس کا جوڑا بنایا تا کہ وہ اُس کی طرف تسکین کی خاطر مائل ہو۔الروم : ٢٢ 414 713 عورتوں اور مردوں کے حقوق برابر حمد وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِى عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ - وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ * (البقرة : ۲۲۹) اور اُن ( عورتوں ) کا دستور کے مطابق (مردوں پر اُتنا ہی حق ہے جتنا (مردوں کا) اُن پر ہے۔حالانکہ مردوں کو اُن پر ایک قسم کی فوقیت بھی ہے۔714 نیکی کے اجر میں مرد اور عورت دونوں برابر ہیں فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لَا أَضِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِّنْكُمْ مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى (ال عمرن : ۱۹۶) پس اُن کے رب نے اُن کی دعا قبول کرلی (اور کہا کہ میں تم میں سے کسی عمل کرنے والے کا عمل ہرگز ضائع نہیں کروں گا خواہ وہ ہر د ہو یا عورت۔715415 مرد قوام ہے اور نان و نفقہ کا ذمہ دار ہے الرِّجَالُ قَوْمُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا