700 احکام خداوندی — Page 313
313 1 412 710 معاشرت کرنے کا حکم يَجْعَلَ اللَّهُ فِيْهِ خَيْرًا كَثِيرًا 0 وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ ، فَإِن كَرِهْتُمُوهُنَّ فَعَسَى أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَ (النساء: ٢٠) اور ان سے نیک سلوک کے ساتھ زندگی بسر کرو۔اور اگر تم انہیں ناپسند کرو تو عین ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو نا پسند کرو اور اللہ اس میں بہت بھلائی رکھ دے۔ملاحم البقرة : ۱۸۸ 711 عورتوں کے جذبات کا خیال رکھنے کی تلقین وَاللهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَيْنَ وَ حَفَدَةً وَرَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّيِّبَتِ أَفَبِالْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَتِ اللَّهِ هُمُ (النحل : ۷۳) يَكْفُرُونَ اور اللہ نے تمہارے لئے تم میں سے (یعنی تمہارے ہی جیسے جذبات رکھنے والی ) بیویاں بنائی ہیں اور ( نیز ) اس نے تمہاری بیویوں سے تمہارے لئے بیٹے اور پوتے پیدا کیے ہیں اور اس نے تمہیں تمام قسم کی پاکیزہ چیزوں سے رزق بخشا ہے۔کیا پھر ( بھی ) ایک ہلاک ہونے والی چیز پر ( تو ) و ایمان رکھیں گے اور اللہ کی نعمتوں کا وہ انکار کر دیں گے۔( نوٹ : حضرت مصلح موعود نے footnote میں اس سے یہ حکم مراد لیا ہے ) محمد (النساء : ٢)