700 احکام خداوندی — Page 310
310 411 700 ایلاء کی صورت میں ہم مہینے بیویوں سے علیحدگی ☆ رحِيم لِلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ ۚ فَإِن فَاءُ وَ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُوْرٌ (البقرة: ۲۲۷) اُن لوگوں کے لئے جو اپنی بیویوں سے تعلقات قائم نہ کرنے کی قسم کھاتے ہیں۔چار مہینے تک انتظار کرنا (جائز) ہوگا۔پس اگر وہ رجوع کرلیں تو اللہ یقیناً بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔