700 احکام خداوندی

Page 311 of 615

700 احکام خداوندی — Page 311

باب 18 311 معاشرت اس الهام ( خذ والرفق الرفق فان الرفق راس الخیرات۔ناقل ) میں تمام جماعت کے لئے تعلیم ہے کہ اپنی بیویوں سے رفق اور نرمی کے ساتھ پیش آویں۔وہ ان کی کنیزیں نہیں ہیں۔( حضرت مسیح موعود )