700 احکام خداوندی

Page 308 of 615

700 احکام خداوندی — Page 308

1 308 مِّن بَعْضٍ فَانكِحُوهُنَّ بِإِذْنِ أَهْلِهِنَّ وَاتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ تين مُحْصَنَتٍ غَيْرَ مُسَفِحَتٍ وَّلَا مُتَّخِذَتِ أَخْدَانٍ ج (النساء : ٢٦) اور تم میں سے جو کوئی مالی وسعت نہ رکھتے ہوں کہ آزاد مومن عورتوں سے نکاح کر سکیں تو وہ تمہاری مومن لونڈیوں میں سے جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے ( کسی سے ) نکاح کرلیں۔اور اللہ تمہارے ایمانوں کو خوب جانتا ہے۔تم میں سے بعض بعض سے نسبت رکھتے ہیں۔پس ان سے نکاح کرو اُن کے مالکوں کی اجازت سے اور ان کو اُن کے حق مہر دستور کے مطابق ادا کرو ایسے حال میں کہ وہ اپنی عزت کو بچانے والیاں ہوں نہ کہ بے حیائی کرنے والیاں اور نہ ہی خفیہ دوست بنانے والیاں ہوں۔409 704 لونڈی اگر بے حیائی کرے تو اس کی سزا آزاد عورتوں سے نصف ہے (النساء : ٢٦) | حمد فإذا أُحْصِنَّ فَإِنْ آتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ سَاعَلَى الْمُحْصَنَتِ مِنَ الْعَذَابِ ذلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنكُمْ وَأَنْ تَصْبِرُوا خَيْرُ لَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمُن پس جب وہ نکاح کر چکیں پھر اگر وہ بے حیائی کی مرتکب ہوں تو ان کی سزا آزاد عورتوں کی سزا کی نسبت آدھی ہوگی۔یہ رعایت اُس کے لئے ہے جو تم میں سے گناہ سے ڈرتا ہو۔اور تمہارا صبر کرنا تمہارے لئے بہتر ہے۔اور اللہ بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔410 206 ظہار۔بیوی کو ماں کہنا نا پسندیدہ اور جھوٹی بات ہے الَّذِينَ يُظْهِرُونَ مِنْكُمْ مِنْ نِسَائِهِمْ مَّا هُنَّ أُمَّهَتِهِمْ إِنْ أُمَّهَتُهُمْ إِلَّا الَّيُّ وَلَدْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنْكَرَاتِنَ الْقَوْلِ وَزُوْرًا وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُور | (المجادلة: ۳) تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ دیتے ہیں دو ان کی مائیں نہیں ہو سکتیں ، ان کی