700 احکام خداوندی

Page 307 of 615

700 احکام خداوندی — Page 307

307 اور وہ لوگ جو نکاح کی توفیق نہیں پاتے انہیں چاہیے کہ اپنے آپ کو بچائے رکھیں یہاں تک کہ اللہ انہیں اپنے فضل سے مالدار بنا دے۔701406 بیواؤں ، غلاموں اور لونڈیوں کی شادی کراؤ اور شادی میں غربت حائل نہ ہو حمد وانكحوا الاياسى مِنْكُمْ وَالصَّلِحِيْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَا ئِكُمْ إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ O (النور: ۳۳) اور تمہارے درمیان جو بیوائیں ہیں ان کی بھی شادیاں کراؤ اور اسی طرح جو تمہارے غلاموں اور لونڈیوں میں سے نیک چلن ہوں ان کی بھی شادی کراؤ۔اگر وہ غریب ہوں تو اللہ اپنے فضل سے انہیں غنی بنادے گا اور اللہ بہت وسعت عطا کرنے والا ( اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے۔407 702 لونڈی اگر شادی کرنا چاہے تو نہ روکو حمد ولا تُكْرِهُوا نَتَتِكُمْ عَلَى الْبِغَاءِ إِنْ أَرَدْنَ تَحَضُنَا لِتَبْتَغُوا عَرَضَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَاء (النور: ۳۴) اور اپنی لونڈیوں کو اگر وہ شادی کرنا چاہیں تو ( روک کر مخفی ) بدکاری پر مجبور نہ کرو تا کہ تم دنیوی زندگی کا فائدہ چاہو۔408 703 آزاد مومن عورتوں سے شادی کی استطاعت نہ رکھنے کی صورت میں مومن لونڈیوں سے شادی کرنے کی اجازت اور اس کی شرائط ومَنْ لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا أَن يَنْكِحَ الْمُحْصَنَتِ الْمُؤْسِنَتِ فَمِنْ مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ بَنْ فَتَيْتِكُمُ الْمُؤْمِنَت وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيْمَانِكُمْ بَعْضُكُمْ