700 احکام خداوندی — Page 306
1 306 (7) 696 (8) 697 (9) 698 وَسَتَلُوا مَا أَنفَقْتُمْ وَلَيَسْتَلُوا مَا أَنفَقُوا جو کچھ تم نے اُن کا فرعورتوں پر خرچ کیا اُن کے ( کفار کی طرف) بھاگ جانے کی صورت میں کافروں سے مانگو۔اگر کفار کی بیویاں مسلمان ہو کر مسلمانوں سے آملیں تو جو کچھ انہوں نے (اپنے نکاحوں پر ) خرچ کیا ہے وہ مسلمانوں سے مانگیں۔یہ اللہ کا حکم ہے۔اگر تمہاری بیویوں میں سے کوئی بھاگ کر کافروں کے پاس چلی جائے اس مسلمان مرد کو اس خرچ کے برابر ادا کرو جو اس نے اپنی بیوی کے نکاح پر کیا ہے۔104 600 چار عورتوں تک شادی کی اجازت اور اُن میں انصاف کا حکم 699 وَإِن خِفْتُمْ أَلا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَنى فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاءِ (النساء:۴) مثْنى وَثُلتَ وَرُبعَ ، فَإِن خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ذلِكَ أَقَنِّى أَلَّا تَعُولُوان اور اگر تم ڈرو کہ تم یتامی کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے تو عورتوں میں سے جو تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرو۔دو دو اور تین تین اور چار چار۔لیکن اگر تمہیں خوف ہو کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر صرف ایک ( کافی ہے ) یا وہ جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے۔یہ ( طریق) قریب تر ہے کہ تم نا انصافی سے بچو۔(نوٹ: یہاں یتیم لڑکی سے انصاف نہ کر سکنے کی صورت میں اُس سے نکاح نہ کرنے کا بھی حکم ہے۔جس کے لئے "ذوی القربی" دیکھیں) النساء : ۱۳۰،۱۲۸ 405 700 مالی لحاظ سے نکاح کی توفیق نہ پانے والے پاکیزگی اختیار کریں وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا حتَّى يُغْنِيَهُمُ اللهُ مِنْ فَضْلِه (النور: ۳۴)