700 احکام خداوندی

Page 304 of 615

700 احکام خداوندی — Page 304

(2) 678 (3) 679 (4) 680 (5) 681 (6) 682 (7) 683 (8) 684 (9) 685 بیٹیاں بہنیں پھوپھیاں خالائیں بھتیجیاں بھانجیاں رضاعی مائیں رضاعی بہنیں 304 686 (10) خوش دامن 687 (11) پچھلگ بیٹیاں اگر ان کی ماؤں سے ازدواجی تعلق قائم کر چکے ہو 688 (12) بہوئیں 689 (13) نیز دو حقیقی بہنیں بھی بیک وقت نکاح میں نہیں رہ سکتیں۔403 690 ہجرت کر کے آنے والی مومن عورتوں بارے احکام يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا جَاءَ كُمُ الْمُؤمِنتُ مُهْجِرْتٍ فَاسْتَحِنُوهُنَّ اللَّهُ أَعْلَمُ بِإِيْمَانِهِنَّ ، فَإِنْ عَلِمْتُمُوهُنَّ مُؤْمِنَتٍ فَلَا تَرْجِعُوهُنَّ إِلَى الْكُفَّارِ لَا هُنَّ جلٌ لَّهُمْ وَلَا هُمْ يَحِلُوْنَ لَهُنَّ وَاتُوهُمْ مَّا أَنْفَقُوا وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ أَن تَنكِحُوهُنَّ إِذَا أَتَيْتُمُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ وَلَا تُمْسِكُوا بِعِصَمِ الْكَرَافِرِوَسُئَلُوْامَا أَنفَقْتُمْ وَلَيَسْتَلُوا مَا أَنفَقُوا ذلِكُمْ حُكُمُ اللهِ يَحْكُمُ بَيْنَكُمْ وَاللَّهُ عَلِيْمٌ حَكِيمُ O وَإِنْ فَاتَكُمْ شَيْ ءُ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ إِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَا تُوا الَّذِيْنَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُمْ مِثْلَ مَا أَنْفَقُوا اے مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں ہجرت کر کے آئیں، تو اُن کو اچھی طرح آزمالیا کرو۔(الممتحنة ۱۲،۱۱)