700 احکام خداوندی — Page 297
297 660 390 (النساء : ٦) بے عقلوں نا سمجھوں کے سپر داپنے اموال نہ کرو بلکہ انہیں کھلا ؤ پلاؤ وَلَا تُؤْتُوا السُّفَهَاء أَمْوَالَكُمُ الَّتِى جَعَلَ اللهُ لَكُمْ قِيمًا وَّ ارْزُقُوهُمْ فِيهَا وَاكْسُوهُمْ وَقُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًا O اور بے عقلوں کے سپر داپنے وہ اموال نہ کیا کرو جن کو اللہ نے تمہارے لئے (اقتصادی) قیام کا ذریعہ بنایا ہے۔اور انہیں ان اموال میں سے کھلاؤ اور انہیں پہناؤ۔اور ان سے اچھی بات کہا کرو۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل تین احکام ملتے ہیں) (1) بے عقلوں اور نا سمجھوں کو اپنے مال نہ دو جن اموال کو اللہ نے تمہارے لئے سہارا بنایا ہے۔661 (2) ان اموال سے ان کو ضرور کھلا ؤ اور پلاؤ۔662 (3) اور انہیں اچھی بات کہا کرو۔اعة النساء: 391 663 سوال کرنے والوں کو مت دھتکار 664 وَأَمَّا السَّائِلُ فَلَا تَنْهَرْهُ اور جہاں تک سوالی کا تعلق ہے تو اسے مت جھڑک۔پیچھے پڑ کر مانگنے کو اچھا نہیں سمجھا گیا ایسے لوگوں کی امداد (الضحى: ١ ١ ) لِلْفُقَرَاءِ الَّذِينَ أَحْصِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ ضَرْبًا فِي الْاَرْضِ يَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ أَغْنِيَاءَ مِنَ التَّعَثُتِ ۚ تَعْرِفُهُمْ بِسِيْمَهُمْ لَا يَسْتَلُوْنَ النَّاسَ إِلْحَافًا وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ ) (البقرة: ٢٧٢) ( یہ خرچ ) اُن ضرورت مندوں کی خاطر ہے جو خدا کی راہ میں محصور کر دیئے گئے (اور ) وہ زمین میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ایک لاعلم (اُن کے ) سوال سے بچنے ( کی عادت ) کی