700 احکام خداوندی

Page 296 of 615

700 احکام خداوندی — Page 296

1 296 أَمْوَالَهُمْ إِلَى أَمْوَالِكُمْ إِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًاO (النساء:۳) اور یتامیٰ کو اُن کے اموال دو اور خبیث چیزیں پاک چیزوں کے تبادلہ میں نہ لیا کرو اور ان کے اموال اپنے اموال سے ملا کر نہ کھا جایا کرو۔یقینا یہ بہت بڑا گناہ ہے۔حمد وَابْتَلُوا الْيَتَمَى حَتَّى إِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ : فَإِنْ أَنَسُتُم مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا إِلَيْهِمُ أَمْوَالَهُمْ وَلَا تَأْكُلُوهَا إِسْرَافًا وَ بِدَارًا أَنْ يُكْبَرُوا وَمَنْ كَانَ (النساء:) غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَ مَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَا كُلْ بِالْمَعْرُوفِ فَإِذَا دَفَعْتُمْ إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ فَأَشْهِدُوا عَلَيْهِمْ وَ كَفَى بِاللَّهِ حَسِيبًاO اور قیموں کو آزماتے رہو یہاں تک کہ وہ نکاح ( کی عمر) کو پہنچ جائیں۔پس اگر تم ان میں عقل ( کے آثار ) محسوس کرو تو ان کے اموال ان کو واپس کر دو۔اور اس ڈر سے اسراف اور تیزی کے ساتھ اُن کو نہ کھاؤ کہ کہیں وہ بڑے نہ ہو جائیں۔اور جو امیر ہو تو چاہیے کہ وہ ان کا مال کھانے سے کلیۂ احتراز کرے۔ہاں جو غریب ہو تو وہ مناسب طریق پر کھائے۔پھر جب تم ان کی طرف ان کے اموال او نا ؤ تو اُن پر گواہ ٹھہرالیا کرو۔اور اللہ حساب لینے کے لئے کافی ہے۔(نوٹ: اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے قیموں کے اموال کی حفاظت اور اس کے استعمال کے درج ذیل اصول وضع کئے ہیں ) 655 (1) جب وہ بلوغت کی عمر کو پہنچ جائیں تو ان کے اموال ان کو واپس کر دو۔656 (2) اُن کے جوان ہو جانے کے خوف سے اُن کے مالوں کو نا جائز طور پر اور جلدی جلدی نہ کھاؤ۔657 (3) امیر لوگ اُن کے اموال کھانے سے کلیئہ احتراز کریں۔658 (4) لیکن جو غریب ہو وہ مناسب طریق پر کھائے۔659 (5) پھر جب اُن کی طرف اُن کے اموال لو ٹا ؤ تو اُن پر گواہ پھہرالیا کرو۔الانعام: ۱۵۳ - بنی اسرائیل: ۳۵ - الكيف : ۸۳ - الفجر : ٢٠ r