700 احکام خداوندی — Page 295
295 387 652 | قیموں کے حق میں انصاف سے کھڑے ہونا م وَأَنْ تَقُومُوا لِلْيَتَمَى بِالْقِسْطِ ط ( النساء : ۱۲۸) اور (اللہ تاکید کرتا ہے ) کہ تم قیموں کے حق میں انصاف کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہو جاؤ۔663 یتیم بچیوں سے انصاف نہ کر سکنے کی صورت میں شادی نہ کرنا 653 388 وَإِن خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتْمَى فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاءِ مثْنى وَثُلتَ وَرُبع فَإِن خِفْتُمُ الَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَا نُكُمْ ذَلِكَ أَدْنَى أَلَّا تَعُولُوان (النساء:۴) اور اگر تم ڈرو کہ تم بتائی کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے تو عورتوں میں سے جو تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرو۔دو دو اور تین تین اور چار چار۔لیکن اگر تمہیں خوف ہو کہ تم انصاف نہیں کر سکو گے تو پھر صرف ایک ( کافی ہے ) یا وہ جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے۔یہ (طریق) قریب تر ہے کہ تم نا انصافی سے بچو۔وَيَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُلِ اللهُ يُفْتِيَكُمُ فِيهِنَّ وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَبِ فِي يَتَمَى النِّسَاءِ الَّتِي لَا تُؤْتُونَهُنَّ مَا كُتِبَ لَهُنَّ وَ تَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْوِلْدَان " اور لوگ تجھ سے (ایک سے زائد ) عورتوں سے نکاح) کے متعلق (احکام ) دریافت کرتے ہیں۔تو ( اُن سے ) کہ کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق اجازت دے چکا ہے اور جو حکم ( اس ) کتاب میں (دوسری جگہ ) تمہیں پڑھ کر سنایا گیا ہے وہ ان یتیم عورتوں کے متعلق ہے جنہیں تم اُن کے مقرر کرده حق ادا نہیں کرتے مگر اُن سے نکاح کرنا چاہتے ہو اور ( نیز ) کمزور بچیوں کے متعلق ہے۔(النساء : ۱۲۸) 389 654 تیموں کے اموال کی حفاظت اور اس کے استعمال کے اصول وَأتُوا الْيَتَمَى أَمْوَالَهُمْ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبيتَ بالطَّيّب " وَلَاتَا كُلُوا ط