700 احکام خداوندی

Page 294 of 615

700 احکام خداوندی — Page 294

1 294 اور اُن کے مالوں میں مانگنے والوں کا بھی حق تھا اور جو مانگ نہیں سکتے تھے اُن کا بھی (حق تھا) ✰✰ البلد : ۱۷۱۵ 383 648 اموال غنیمت میں سے اقرباء ، یتامی مساکین کا حق 649 384 650 385 دیکھیں سورۃ الانفال، ۲ ، ۷۰،۴۲ الحشر ۸، ۹ اور الفتح ۲۱ ان آیات کا ذکر جہاد کے باب میں اموال غنیمت والے حصہ میں آگیا ہے کہ غنائم اقرباء ، یتامی ، مساکین ، مسافر وغیرہ میں تقسیم ہو سکتے ہیں۔ورثہ کی تقسیم کے وقت یتامی و مساکین کا خیال رکھنا دیکھیں ترک کے باب میں۔یتیم کو جھڑکنا منع ہے فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرَهُ پس جہاں تک یتیم کا تعلق ہے تو اُس پر سختی نہ کر۔حمد وَقُوْلُوْا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًا 0 اور ان سے اچھی بات کہا کرو۔336 651 پیامی کی اصلاح اور ان کے ساتھ مل جل کر رہنا (الضحى: ١٠) (النساء : ٩ ) وَيَسْتَلُوْنَكَ عَنِ الْيَعْمَى قُلْ إِصْلَاحَ لَّهُمْ خَيْرُ وَإِنْ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ (البقرة: ۱ (۲۲) اور وہ تجھ سے قیموں کے بارے میں پوچھتے ہیں۔تو کہہ دے اُن کی اصلاح اچھی بات ہے اور اگر تم اُن کے ساتھ مل جل کر رہو تو وہ تمہارے بھائی بند ہی ہیں۔