700 احکام خداوندی — Page 292
292 633 (4) وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَى رشتہ دار ہمسایوں سے 634 (5) وَالْجَارِ الْجُنُبِ غیر رشتہ دار ہمسایوں سے 635 (6) وَالصَّاحِب بِالْجَنبِ اپنے ہم جیسوں سے 636 (7) وَابْنِ السَّبِيلِ مسافروں سے ( حضرت مصلح موعود نے یہاں مہمان نوازی کا حکم مراد لیا ہے۔انڈیکس تفسیر صغیر صفحہ) 637 (8) وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ اور ان سے بھی جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے مال البشرة : ٨٤- الروم : ٣٩ - الفجر : ۱۸ 370 638 اقرباء ، یتامی ، مساکین وغیرہ کے لئے اموال خرچ کرنا وَأَتَى الْمَالَ عَلى حُبِّهِ ذَوِى الْقُرْبَى وَالْيَتَمَى وَالْمَسَكِيْنَ وَ ابْنَ السَّبِيلِ " وَ السَّائِلِينَ وَ فِي الرِّقَابِ ( البقرة : ١٧٨ ) اور مال دے اسکی محبت رکھتے ہوئے اقرباء کو ادر قیموں کو مسکینوں کو اور مسافروں کو اور سوال کرنے والوں کو نیز گردنوں کو آز اوکرانے کی خاطر۔(نوٹ: ( نیکی یہ ہے ) کہ وہ اس اللہ کی محبت رکھتے ہوئے درج ذیل کو مال دے) (1) اقرباء کو 639 (2) بیتائی کو 640 (3) مساکین کو 641 (4) مسافروں کو 642 (5) سوال کرنے والوں کو 643 (6) نیز گردنوں کو آزاد کرانے کی خاطر ة البقرة : ۲۱۔بنی اسرائیل: ۲۷ - النساء : ۱۱