700 احکام خداوندی

Page 291 of 615

700 احکام خداوندی — Page 291

291 37 829 اللہ کی خاطر اگر عزیز و اقارب سے اعراض کرنا پڑے تو تب بھی نرم بات کہنے کا حکم وَإِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْهُمُ ابْتِغَاءَ رَحْمَةٍ مَنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْهَا فَقُلْ لَّهُمْ قَوْلًا ( بنی اسرائیل: ۲۹) اور اگر تجھے اُن سے اعراض کرنا ہی پڑے تو اپنے رب کی رحمت کے حصول کی خاطر، جس کی تو امید رکھتا ہے، ان سے نرم بات کہہ۔378 630 اقرباء، بتائی ، مساکین ہمسایوں، ماتحتوں اور مسافروں سے حسن سلوک وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَ بِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَّ بِذِي الْقُرْبَى ط وَالْيَتمَى وَالْمَسَكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَى وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَن وَ ابْنِ السَّبِيلِ لَا وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًاO ( النساء:۳۷) اور اللہ کی عبادت کرو اور کسی چیز کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤ اور والدین کے ساتھ احسان کرو اور قریبی رشتہ داروں سے بھی اور قیموں سے بھی اور مسکین لوگوں سے بھی اور رشتہ دار ہمسایوں سے بھی اور غیر رشتہ دار ہمسایوں سے بھی۔اور اپنے ہم جلیسوں سے بھی اور مسافروں سے بھی اور ان سے بھی جن کے تمہارے داہنے ہاتھ مالک ہوئے۔یقینا اللہ اس کو پسند نہیں کرتا جو تکبر ( اور ) شیخی بگھارنے والا ہو۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل اقرباء سے حسن سلوک کی تعلیم ملتی ہے ) (1) وَبِذِي الْقُرْبَى قریبی رشتہ داروں سے 631 (2) واليتمى قیموں سے 632 (3) وَالْمَسْكِينِ مسکین لوگوں سے