700 احکام خداوندی — Page 290
290 اور وہ لوگ جو اُ سے جوڑتے ہیں جسے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا اور اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور برے حساب سے خوف کھاتے ہیں۔627 | قطع تعلقی اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ O وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللهُ بِه أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَئِكَ لَهُمُ (الرعد: ۲۶) اور اسے قطع کرتے ہیں جسے جوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ہے اور زمین میں فساد کرتے پھرتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے لعنت ہے اور اُن کے لئے بدتر گھر ہو گا۔محمد :۲۳ 376 628 آپس میں اقربا جیسی محبت پیدا کرو قُلْ لا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى (الشوری: ۲۴) تو کہ دے میں اس پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا، ہاں تم آپس میں اقرباء کی کی محبت پیدا کرو۔(نوٹ: حضرت خلیفتہ اسیح الثانی نورالف والدہ کے ترجمہ سے حضرت محمد یا اللہ سے محبت کا حکم نکلتا ہے وہ ترجمہ کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں ) تو کہہ دے میں اپنی خدمت اور بدلہ میں تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا ہوائے اُس محبت کے جو اپنے قریب ترین رشتہ داروں سے کی جاتی ہے۔حضور حاشیہ میں تحریر فرماتے ہیں یعنی بحیثیت رسول اس کا مطالبہ کرتا ہوں کہ جو قریب ترین رشتہ دار سے محبت کی جاتی ہے وہ مجھ سے بھی کرو۔“ یہ حصہ نبی مومنوں سے ان کی جانوں کی نسبت زیادہ قریب ہے کے تحت بھی آیا ہے۔)