700 احکام خداوندی — Page 289
289 624374 والدین اگر شرک کا حکم دیں تو ان کی اطاعت نہ کی جائے Y 1 حمد وإن جَاهَدكَ عَلَى أَن تُشْرِكَ بِي مَالَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ * فَلَا تُطِعْهُمَا وَ صَاحِبُهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا وَ أَتَّبِعُ سَبِيْلَ مَنْ آنَابَ إِلَيَّ (لقمن : ٦ ١ ) اور اگر وہ دونوں ( بھی ) تجھ سے جھگڑا کریں کہ تو میرا شریک ٹھہرا جس کا تجھے کوئی علم نہیں تو ان دونوں کی اطاعت نہ کر اور ان دونوں کے ساتھ دنیا میں دستور کے مطابق رفاقت جاری رکھ اور اس کے رستے کی اتباع کر جو میری طرف جھکا۔لامة العنكبوت: 625 والدین کی اطاعت میں حضرت اسماعیل کا کردار قَالَ يَابَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُوْنِي إِن شَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّبِرِينَ ) (الصفت: ۱۰۳) اس نے کہا اے میرے باپ ! وہی کر جو تجھے حکم دیا جاتا ہے۔یقینا اگر اللہ چاہے گا تو مجھے تو صبر کرنے دالوں میں سے پائے گا۔375 626 رحمی رشتہ داروں سے نیک سلوک کرنا ( صلہ رحمی) وَأُولُوا أَلَّا رُحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَىٰ بِبَعْضٍ فِي كِتَبِ اللَّهِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَ الْمُهَجِرِينَ إِلَّا أَن تَفْعَلُوا إِلَى أَوْلِييْكُمْ مَّعْرُوفًا (الاحزاب:6) اور رحمی رشتہ داروں میں سے اللہ کی کتاب کے مطابق بعض بعض سے زیادہ قریبی ہیں بہ نسبت (غیر ) رشتہ دار ) مومنوں اور مہاجروں کے۔ہاں تمہارا اپنے دوستوں سے نیک سلوک کرنا جائز ہے۔ا وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللهُ بِةٍ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ شوة الجنابة (الرعد: ۲۲)