700 احکام خداوندی

Page 288 of 615

700 احکام خداوندی — Page 288

288 370 620 ماں کے ساتھ حسن سلوک وَبَرا بِوَالِدَتِي وَ لَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا اور مجھے اپنی ماں سے حسن سلوک کرنے والا بنایا اور مجھے سخت گیراور سخت دل نہیں بنایا۔( مريم: ۳۳) الاحقاف : ١٦ 621371 والدین پر ہونے والے انعامات کا ذکر إِذْ قَالَ اللَّهُ يَعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ اذْكُرْ نِعْمَتِي عَلَيْكَ وَعَلَى وَالِدَاتِكَ جب اللہ نے کہا اے عیسی ابن مریم ! اپنے اوپر میری نعمت کو یاد کر اور اپنی والدہ پر۔372 622 والدین کا شکر ادا کرنا حمد أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ * (اسے ہم نے یہ تاکیدی نصیحت کی ) کہ میرا شکر ادا کر اور اپنے والدین کا بھی۔(المائدة: 1) (التمن : ۱۵) ر والاحقاف : ١٦ 623373 والدین کے لئے خرچ کرنا يَسْتَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ قُلْ مَا أَنفَقْتُم مِنْ خَيْرٍ فَلِلُو الدَيْنِ (البقرة: ٢١٦) وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں۔تو کہہ دے کہ تم (اپنے ) مال میں سے جو کچھ بھی خرچ کرنا چا ہوتو والدین کی خاطر خرچ کرو۔