700 احکام خداوندی

Page 284 of 615

700 احکام خداوندی — Page 284

284 368 613 لہو و تجارت سے خدا کی طرف آنا بہتر ہے وَإِذَا رَأَوْاتِجَارَة أَوْ لَهُوَ ا انفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمَا قُلْ مَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ مِنَ اللَّهُووَ مِنَ التِّجَارَةِ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّزِقِينَ اور جب یہ لوگ تجارت یا کھیل کی بات دیکھتے ہیں تو تجھ سے الگ ہوکر اس کی طرف چلے جاتے (الجمعة: ۱۲) ہیں اور تجھ کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں۔تو اُن سے کہہ دے جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ کھیل کی بات بلکہ تجارت سے بھی اچھا ہے اور اللہ بہتر رزق دینے والا ہے۔