700 احکام خداوندی

Page 283 of 615

700 احکام خداوندی — Page 283

283 365 610 تجارت حلال ہے أَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبوا اللہ نے تجارت کو جائز اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔611966 تجارت میں فریقین کی رضامندی ضروری ہے (البقرة : ٣٧٦) | يَأَيُّهَا الَّذِينَ امَنُوالَا تَأكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةٌ عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ (النساء : ٣٠) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے اموال آپس میں نا جائز طریق پر نہ کھایا کرو۔ہاں اگر وہ ایسی تجارت ہو جو تمہاری باہمی رضامندی سے ہو۔367 - 612 | اسلامی اور روحانی تجارت (الصف : ۱۲،۱۱) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلى تِجَارَةٍ تُنْجِيْكُمْ مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ 0 تُؤْمِنُوْنَ بِاللَّهِ وَرَسُوْلِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ۔ذلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! کیا میں تمہیں ایک ایسی تجارت پر مطلع کروں جو تمہیں ایک دردناک عذاب سے نجات دے گی۔تم (جو ) اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاتے ہو اور اللہ کے راستے میں اپنے اموال اور اپنی جانوں کے ساتھ جہاد کرتے ہو، یہ تمہارے لئے بہت بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔فاطر: ۳۰