700 احکام خداوندی

Page 285 of 615

700 احکام خداوندی — Page 285

باب 16 285 ذوى القربى احسان سے بھی آگے بڑھو اور ترقی کر کے ایسی نیکی کرو کہ وہ ایتاء ذی القربیٰ کے رنگ میں رنگین ہو یعنی جس طرح سے ایک ماں اپنے بچے سے نیکی کرتی ہے ماں کی اپنے بچے سے محبت ایک طبعی اور " فطری تقاضا پر مبنی ہے نہ کہ کسی طمع پر۔( حضرت مسیح موعود )