700 احکام خداوندی — Page 282
282 تمام کھانے بنی اسرائیل پر حلال تھے سوائے ان کے جو خود اسرائیل نے اپنے اوپر حرام کر لئے پیشتر اس کے کہ تو رات اتاری جاتی۔تو کہہ دے کہ تو رات لے آؤ اور اسے پڑھ کر دیکھ لو، اگر تم بچے ہو۔608 یہود پر بعض چیزیں بطور سز احرام کی گئیں 609 فَبِظُلْمٍ بَنَ الَّذِيْنَ هَادُوا حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ طَيِّبَتٍ أُحِلَّتْ لَهُمْ وَ بِصَدِ هِمْ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ كَثِيران (النساء: ١٦١) پس وہ لوگ جو یہودی تھے ان کے ظلم کے باعث اور ان کے اللہ کی راہ سے بکثرت روکنے کی وجہ سے ہم نے ان پر وہ پاکیزہ چیزیں بھی حرام کر دیں جو ( اس سے پہلے ) ان کے لئے حلال کی گئی تھیں۔119۔الانعام : ۱۴۷ - النحل: ١١٩ یہودیوں کے لئے ناخن والا جانور اور چہ بیاں حرام تھیں وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُرِح وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ شُحُومَهُمَا إِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُهُورُهُمَا أَوِ الْحَوَايَا أَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ * ذلِكَ جَزَيْنَهُمْ بِبَغْيِهِمْ وَإِنَّا لَصَدِقُوْنَ O (الانعام: ۱۴۷) اُن لوگوں پر جو یہودی ہوئے ہم نے ہر ناخن والا جانور حرام کر دیا تھا اور گائیوں میں سے اور بھیٹر بکریوں میں سے ان کی چر بیاں ان پر حرام کر دی تھیں سوائے اس کے جو اُن کی ریڑھ کی ہڈی پر چڑھی ہوئی ہو یا انتریوں کے ساتھ لگی ہو یا ہڈی کے ساتھ ملی جلی ہو۔ہم نے انہیں ان کی بغاوت کی یہ جزادی اور ہم یقینا کچے ہیں۔ط