700 احکام خداوندی

Page 281 of 615

700 احکام خداوندی — Page 281

281 (نوٹ): حضرت خلیفہ مسیح الرابع " نے انڈیکس زیر عنوان اقتصادیات اس آیت کے لئے یہ عنوان باندھا ہے دوسروں کے اموال ہتھیانے کے لئے حکام کو رشوت دینے کی منا ہی اور یوں یہ الگ حکم ہے۔363 605 علماء کو بھی لوگوں کا مال فریب سے کھانے کی ممانعت ط أيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْأَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللهِ وَالَّذِينَ يَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَبَشِّرُهُمْ بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ) (التوبة: ۳۴) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! یقینا دینی علماء اور راہبوں میں سے بہت ہیں جو لوگوں کے اموال نا جائز طریق پر کھاتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔اور جو لوگ سونا اور چاندی : خیرہ کرتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے تو انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری دے دے۔364 606 | اہل کتاب کا کھانا حلال ہے 607 ا اليومَ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَتُ وَطَعَامُ الَّذِينَ أوتُوا الكِتبَ حِلٌّ لَّكُمْ۔وَطَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ آج کے دن تمہارے لئے تمام پاکیزہ چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں اور اہل کتاب کا ( پاکیزہ) کھانا بھی تمہارے لئے حلال ہے جبکہ تمہارا کھانا اُن کے لئے حلال ہے۔بنی اسرائیل کے لئے حلال و حرام کی تعلیم (المائدة : ٦ ) ل كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلَّالِبَنِي إِسْرَاءِ يْلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَاءِ يُلْ عَلَى نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَةُ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَةِ فَاتْلُوْهَا إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ O