700 احکام خداوندی

Page 280 of 615

700 احکام خداوندی — Page 280

1 602 280 اللہ کے نزدیک سود کی رقم نہیں بڑھتی ، زکوۃ میں دی ہوئی رقم بڑھتی ہے موما انيتُمُ مِنْ رَبِّالْيَرْبُوا فِي أَسْوَالِ النَّاسِ فَلَا يَرْبُوا عِندَ اللهِ ، وَمَا أَتَيْتُمْ من زكوة تُرِيدُونَ وَجْهَ اللَّهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُضْعِفُونَ اور جو تم سُود کے طور پر دیتے ہوتا کہ لوگوں کے اموال میں میل کر وہ بڑھنے لگے تو اللہ کے نزدیک و : نہیں بڑھتا۔اور اللہ کی رضا چاہتے ہوئے تم جو کچھ زکوۃ دیتے ہو تو یہی ہیں وہ لوگ جو (اسے) بڑھانے والے ہیں۔603361 بھائیوں کا مال جھوٹ فریب سے نہ کھاؤ ( الروم: ۴۰) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَن تَكُونَ تِجَارَةٌ عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ (النساء:۳۰) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے اموال آپس میں نا جائز طریق پر نہ کھایا کرو۔ہاں اگر وہ ایسی تجارت ہو جو تمہاری باہمی رضامندی سے ہو۔محمد محمد البشرة : ١٨٩ - النساء : ١٦٢ 362 604 بھائیوں کے اموال ناجائز طور پر کھانے کے لئے حکام کی طرف نہ لے جاؤ وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَّامِ لِمَا كُلُوا فَرِيقًا مِّنْ أَسْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ 6 (البقرة: ۱۸۹) اور اپنے ہی اموال اپنے درمیان جھوٹ فریب کے ذریعہ نہ کھایا کرو۔اور نہ تم انہیں حکام کے سامنے (اس غرض سے ) پیش کرو کہ تم گناہ کے ذریعہ اوگوں کے ( یعنی قومی ) اموال میں سے کچھ کھاسکو حالانکہ تم (اچھی طرح ) جانتے ہو۔