700 احکام خداوندی

Page 279 of 615

700 احکام خداوندی — Page 279

279 359 600 زمینی پھل کھانے کا حکم وَهُوَ الَّذِي أَنْشَا جَتْتٍ مَّعْرُوشَتٍ وَغَيْرَ مَعْرُوشَتٍ وَ النَّخْلَ وَالزَّرْعَ - مُختَلِفًا أكلة والزَّيْتُونَ وَالرُّمَّانَ مُتَشَابِهَا وَ غَيْرَ مُتَشَابِهِ كُلُوا مِنْ ثَمَرِةِ إِذَا أَتُمَرَ وَاتُوْا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ ۖ وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ ) (الانعام: ۱۴۲) اور وہی ہے جس نے ایسے باغات اُگائے جو سہاروں کے ذریعہ بلند کئے جاتے ہیں اور ایسے بھی جو سہاروں کے ذریعہ بلند نہیں کئے جاتے ، اور کھجور اور فصلیں جن کے پھل الگ الگ ہیں، اور زیتون اور انار ، آپس میں ملتے جلتے بھی ہیں اور نہ ملتے جلتے بھی۔جب وہ پھل لائیں تو ان کے پھل میں سے کھایا کرو اور اس کی برداشت کے دن اس کا حق ادا کیا کرو اور اسراف سے کام نہ لو یقینا و و اسراف کرنے والوں کہ پسند نہیں کرتا۔احمد ابوشيبه :۳۳۔النحل: ۶۸ - المؤمنون: ۲۰ 360 601 سود کی حرمت يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرّبوا أَضْعَافًا مُضْعَفَةٌ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ 6 أل عمزن ۱۳۱ ) اے وہ لو گو جوایمان لائے ہو! سورۃ رسود نہ کھایا کرو۔اور اللہ کا تقوی اختیار کرو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبوا جبکہ اللہ نے تجارت کو جائز اور سود کو حرام قرار دیا ہے۔(البقرة : ٢٧٦) البقرة : ۲۷۹ - النساء: ۱۶۲،۱۶۱