700 احکام خداوندی

Page 277 of 615

700 احکام خداوندی — Page 277

277 حم 355 593 شکاری جانوروں کے ذریعہ کئے گئے شکار پر اللہ کا نام پڑھنے کا حکم يَسْتَلُونَكَ مَا ذَا أُحِلَّ لَهُمْ قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيبتُ وَمَا عَلَّمْتُم مِّنَ الْجَزَارِح مُكَلبِينَ تُعْلَمُونَهُنَّ مِمَّا عَلَّمَكُمُ اللهُ فَكُلُوا مِمَّا أَمْسَكُنَ عَلَيْكُمُ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ (المائدة: ۵) وہ تجھ سے پوچھتے ہیں کہ اُن کے لئے کیا حلال کیا گیا ہے۔تو کہہ دے کہ تمہارے لئے تمام پاکیزہ چیز میں حلال کی گئی ہیں اور شکاری جانوروں میں سے بعض کو سدھاتے ہوئے جو تم تعلیم دیتے ہوتو (یا درکھو کہ ) تم انہیں اس میں سے سکھاتے ہو جو اللہ نے تمہیں سکھایا ہے۔پس تم اس (شکار ) میں سے کھاؤ جو وہ تمہارے لئے روک رکھیں اور اس پر اللہ کا نام پڑھ لیا کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو۔یقینا اللہ حساب ( لینے ) میں بہت تیز ہے۔358 59 جن پر اللہ کا نام لیا گیا ہو، وہ کھاؤ اور جن پر نہ لیا گیا ہو وہ نہ کھاؤ فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ بِايَتِهِ مُؤْمِنِينَ O (الانعام : ١١٩ ) پس اُسی میں سے کھاؤ جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیات پر ایمان لانے والے ہو۔وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفَسَقَ (الانعام : ۱۲۲) اور اس میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو۔یقینا وہ ناپاک ہے۔حمد حمود الانعام: ۱۴۶۰۱۲۰ 337 596 جاہلیت کی رسوم بحیرہ ، سائبہ وغیرہ اپنانے کی ممانعت ا مَا جَعَلَ اللهُ مِنْ بَحِيرَةٍ وَلَا سَائِبَةٍ وَّلَا وَصِيْلَةٍ وَّلَا حَامٍ وَلَكِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يَفْتَرُوْنَ عَلَى اللهِ الْكَذِبَ وَأَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ (المائدة: ١٠٣)