700 احکام خداوندی

Page 276 of 615

700 احکام خداوندی — Page 276

276 354 | 588 | سمندری شکار حلال ہے اور سمندر کے فوائد أحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ ، وَ حُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَرَ مَا دُمْتُمْ حُرُمَاء وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ (المائدة : ۹۷) تمہارے لئے سمندری شکار اور اس کا کھانا حلال کر دیا گیا ہے۔یہ تمہارے اور مسافروں کے فائدہ : کے لئے ہے۔اور تم پر خشکی کا شکار اس وقت تک حرام کر دیا گیا ہے جب تک تم احرام باند ھے ہوئے ہو۔اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو جس کی طرف تم اکٹھے کئے جاؤ گے۔وَهُوَ الَّذِى سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَا كُلُوا مِنْهُ لَحْمًا طَرِيًّا وَتَسْتَخْرِجُوا مِنْهُ حِلْيَةٌ تَلْبَسُونَهَا وَتَرَى الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ 0 (النحل: ۱۵) اور وہی ہے جس نے سمندر کو سخر کیا تا کہ تم اس میں سے تازہ گوشت کھا ؤ اور اس میں سے تم زینت کی چیزیں نکالو نہیں تم پہنتے ہو۔اور تو کشتیوں کو دیکھتا ہے کہ وہ اس میں پانی کو چیرتی ہوئی چلتی ہیں ، اور تا کہ تم اس کے فضل کو تلاش کرو اور تا کہ تم شکر کرو۔(نوٹ: اس میں سمندری شکار اور سمندر سے فائدہ اٹھانے کے متعلق درج ذیل احکام ملتے ہیں ) سمندر کو مسخر کیا تا کہ تم اس میں سے تازہ گوشت کھاؤ۔(1) (2) 589 (3) 590 اس میں سے زینت کی چیزیں نکالو جو تم پہنتے ہو۔کشتیاں پانی کو چیرتی ہوئی چلتی ہیں۔591 (4) تم (سمندر میں ) اس کے فضل کو تلاش کرو۔(5) 592 تا کہ تم شکر کرو۔بنی اسرائيل: ۶۷ - المؤمنون: ٢٣