700 احکام خداوندی — Page 275
275 586 چوپائیوں کا استعمال بطور لا دو اور سواری کے جانور کے 1 اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْكَبُوا مِنْهَا وَ مِنْهَا تَأكُلُونَهُ وَلَكُمْ فِيْهَا مَنَافِعُ وَلِتَبْلُغُوا عَلَيْهَا حَاجَةً فِي صُدُورِكُمْ وَ عَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ تُعْمَلُونَة (المؤمن : ۸۱،۸۰) اللہ وہ ہے جس نے تمہارے لئے مویشی بنائے تا کہ تم اُن میں سے بعض پر سواری کرو اور انہی میں سے بعض کو تم کھانے کے استعمال میں لاتے ہو۔اور تمہارے لئے ان میں بہت سے فوائد ہیں اور تا کہ تم ان پر سوار ہو کر اپنی اُس مراد تک پہنچو جو تمہارے سینوں میں ہے اور ان پر نیز کشتیوں پر تم اُٹھائے جاتے ہو۔وَمِنَ الْأَنْعَامِ حَمُوْلَةٌ وَّفَرْضًا اور چوپائیوں میں سے لاڈو اور سواری والے (پیدا کئے)۔اعد النحل : ٦ ، ۹ ، ۸۱ - الزخرف : ۱۴،۱۳ - پنس:۷۴،۷۳ (الانعام: ۱۴۳ ) 353 587 | دودھ حلال ہے وَإِنَّ لَكُمْ فِي الْأَنْعَامِ لَعِبْرَةً نُسْقِيكُمْ مِّمَّا فِي بُطُونِهِ مِنْ بَيْنِ فَرْبٍ وَّدَمِ لَّبَنا خَالِصًا سَآئِعَا لِلشَّرِ بَيْنَ (النحل: ۶۷) اور یقینا تمہارے لئے چوپائیوں میں بھی ایک بڑا نشان ہے۔ہم تمہیں اس میں سے جوان کے پیٹوں میں گوبر اور خون کے درمیان سے پیدا ہوتا ہے وہ خالص دودھ پلاتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہے۔عمالة المؤمنون: ٢٢