700 احکام خداوندی

Page 274 of 615

700 احکام خداوندی — Page 274

1 274 قسمت آزمائی یہ سب نا پاک شیطانی عمل ہیں۔پس ان سے پوری طرح بچو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ۔(نوٹ: اس آیت میں مزید درج ذیل چیزیں حرام کر دی گئی ہیں ) (1) (2) 583 (3) (4) شراب جوا بت پرستی اللہ کے عنوان کے تحت گنتی میں آ گیا ہے ) تیروں سے قسمت آزمائی ( حکم نمبر 581 میں آچکا ہے) مال :البقرة: ۲۲۰ - النحل : ۲۸ 584351 مجبوری کی حالت میں حرام چیزیں کھانے کی اجازت فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغِ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ O (البقرة: ۱۷۴) البتہ اس پر کوئی گنا نہیں جو ( بھوک سے) سخت مجبور کر دیا گیا ہو، نہ حرص رکھنے والا ہو اور نہ حد سے تجاوز کرنے والا۔یقینا اللہ بہت بخشنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔اعة المائدة : ۴ - الانعام: ۱۲۰ ۱۴۶ ١٢٦،١٢ - النحل : ٦ ) | 585 چوپائیوں اور پرندوں بارے حکم ( جو حلال ہیں) 585 352 وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الَّا نُعَامُ إِلَّا مَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ (الحج: ۳۱) اور تمہارے لئے چوپائے حلال کر دیے گئے سوائے ان کے جن کا ذکر تم سے کیا جاتا ہے۔وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ اور پرندوں کا گوشت ،جن میں سے جس کی بھی وہ خواہش کریں گے۔(الواقعة : ٢٢) حمد حمد البقرة : ۶۸ ، المائدة: ۲ - المؤمنون : ۲۲ - المؤمن: ۸۰ - الانعام: ۱۴۵،۱۴۴