700 احکام خداوندی — Page 273
273 1 مرنے والا اور وہ بھی جسے درندوں نے کھایا ہو ، سوائے اس کے کہ جسے تم (اس کے مرنے سے پہلے بیچ کر لو اور و : ( بھی حرام ہے ) جو معبودانِ باطلہ کی قربان گاہوں پر ذبح کیا جائے اور بیہ بات بھی کہ تم تیروں کے ذریعہ آپس میں حصے بانٹو۔یہ سب فسق ہے۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل چیزیں حرام کی گئی ہیں ) (1) (2) 572 (3) 573 (4) 574 (5)|575 (6) 576 (7) 577 (8) 578 مردار خون سور کا گوشت جو اللہ کے سوا کسی اور کے نام پر ذبح کیا گیا ہو۔دم گھٹ کر مرنے والا۔چوٹ لگ کر مرنے والا۔گر کر مرنے والا۔سینگ لگنے سے مرنے والا۔(9) 579 جسے درندوں نے کھایا ہو، ہوائے اس کے کہ جسے تم اس کے مرنے سے پہلے ذبح کر لو۔580 (10) و : جو معبودان باطلہ کی قربان گاہوں پر ذبح کیا گیا ہو۔581 (11) اور تیروں کے ذریعہ آپس میں حصہ بانٹنا بھی فسق ہے، نافرمانی ہے۔البقرة : ۱۷۴ - الانعام: ۱۴۶ - النحل : ٦ 1197119: 582 350 شراب اور جُوا کی ممانعت يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وا لَا نُصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ يَنْ عَمَلِ الشَّيْطَنِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ O (المائدة: ٩١) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! یقینا مد ہوش کرنے والی چیز اور جوا اور بت پرستی) اور تیروں سے