700 احکام خداوندی — Page 271
271 ( مزید ) ایمان لائیں۔پھر اور بھی تقوی اختیار کریں اور احسان کریں۔اور اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔المؤمنون: ۵۲ 566344 خبیث چیز کو طیب کے تبادلہ میں نہ لو حم وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيْتَ بِالطَّيِّبِ اور خبیث چیزیں پاک چیزوں کے تبادلہ میں نہ لیا کرو۔(حضرت خلیفہ مسیح الرابع) پاک مال کے بدلہ میں ناپاک مال نہ لو۔(حضرت خلیفہ البیع الثانی بیان نمودند) (النساء :٣) 567345 حلال کو حرام نہ ٹھہراؤ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ ) 568 346 يَأَيُّهَا الَّذِينَ اسَنُوَالَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَت مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ (المائدة: (۸۸) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! ان پاکیزہ چیزوں کو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کر دی ہیں حرام نہ ٹھہرایا کرو۔اور حد سے تجاوز نہ کرو۔یقیناً اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔حمد الاعراف: ٣٣ - التحريم : ٢ - النحل ۱۱۷ کھانے پینے میں میانہ روی کی تعلیم وَكُلُوْاوَاشْرَبُوا وَ لَا تُسْرِفُوا اور کھا ؤ اور پیو لیکن حد سے تجاوز نہ کرو۔احمد الانعام: ۱۴۲ (الاعراف: ۳۲)