700 احکام خداوندی — Page 270
270 564 342 يَحْلِلْ عَلَيْهِ غَضَبِى فَقَدْ هَوَى (طه: ۸۲) (اور کہا تھا کہ ) جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے پاک چیزیں کھاؤ۔اور اس (رزق) کے بارے میں ظلم سے کام نہ لینا، ایسا نہ ہو کہ تم پر میرا غضب نازل ہو جائے اور جس پر میرا غضب نازل ہو۔وہ ( بلندی سے ) گر جاتا ہے۔حمد حمد البقرة: ۵۸ - ۱۶۹ ، المائدة : ۵۔الاعراف: ۱۶۱۰۱۵۸ کھانے پینے میں پاکیزگی وصفائی کا حکم (الاعراف :۳۳) قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللهِ الَّتِي أَخْرَجَ لِعِبَادِهِ وَالطَّيِّبَتِ مِنَ الرِّزْقِ قُلْ هِيَ لِلَّذِينَ اسَنُوا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا خَالِصَةً يَوْمَ الْقِيمَةِ كَذَلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ O تو کہہ دے کہ اللہ کی اس زینت کو جس کو اس نے اپنے بندوں کے لئے نکالا ہے کس نے حرام کیا ہے؟ اسی طرح رزق میں سے پاکیزہ چیزوں کو بھی ( کس نے حرام کیا ہے ) تو کہہ دے یہ تو (اصل میں ) اس دنیا میں (بھی) مومنوں کے لئے ہیں اور قیامت کے دن صرف ان کے لیے ہی ہوں گی۔اس طرح ہم اپنے نشانات کو علم والے لوگوں کے لئے کھول کر بیان کرتے ہیں۔343 565 پاکیزہ چیزیں کھاتے وقت تقویٰ اللہ مد نظر ر ہے لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ جُنَاحَ فِيْمَا طَعِمُوا إِذَا مَا اتَّقَوْاوَ امَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَ امَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَأَحْسَنُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ) و لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل بجالائے ان پر اس میں کوئی گناہ نہیں جو وہ کھاتے ہیں بشرطیکہ وہ تقویٰ اختیار کریں اور ایمان لائیں اور نیک عمل کریں۔پھر ( مزید ) تقوی اختیار کریں اور (المائدة : ٩٤)