700 احکام خداوندی — Page 269
339 561 حلت و حرمت کا دائمی اصول 269 * (البقرة: ٢٢٠) يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ * وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِنْ نَّفْعِهِمَا وَيَسْتَلُونَكَ مَاذَايُنفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ كَذَلِكَ يُبَيِّنَ اللهُ لَكُمُ الَا يَتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ ) وہ تجھ سے شراب اور جوئے کے متعلق سوال کرتے ہیں۔تو کہہ دے کہ ان دونوں میں بڑا گنا ؟ (بھی) ہے اور لوگوں کے لئے فوائد بھی۔اور دونوں کا گناہ ( کا پہلو ) ان کے فائدے سے بڑھ کر ہے۔اور وہ تجھ سے (یہ بھی) پوچھتے ہیں کہ وہ کیا خرچ کریں؟ ان سے کہہ دے کہ (ضروریات میں سے ) جو بھی بچتا ہے۔اسی طرح اللہ تمہارے لئے (اپنے) نشانات کھول کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم تفکر کرو۔562340 اللہ کے رزق سے کھاؤ پیو كُلُوا وَاشْرَبُوا مِنْ رِزْقِ اللَّهِ اللہ کے رزق سے کھاؤ اور پیو۔563341 اللہ کے رزق میں سے حلال طیب کھاؤ وَكُلُوا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللهُ حَلَلًا طَيِّبًا اور اس میں سے جواللہ نے تمہیں رزق دیا حلال ( اور ) پاکیزہ کھا یا کرو۔(البقرة : ٢١) (المائدة: ٩ ٨) كُلُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا رَزَقْنكُمْ وَلَا تَطْغَوْا فِيهِ فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبِى وَمَنْ ,