700 احکام خداوندی — Page 264
1 264 ہے۔تم پر گنا نہیں کہ تم ایسے گھروں میں داخل ہو جو آباد نہیں ہیں اور اُن میں تمہارا سامان پڑا ہو اور اللہ جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو۔(نوٹ : ان آیات میں گھروں میں داخل ہونے کے درج ذیل آداب کا ذکر ہے ) (1) اے مومنو! کسی کے گھر میں جانے سے پہلے اجازت لے لیا کرو۔(2) 545 (3) 546 داخل ہونے سے پہلے گھر میں رہنے والوں کو سلام بھیج لیا کرو۔یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔تا تم نصیحت پکڑو۔( اس حکم کا ذکر اسی سورۃ کی آیت ۶۲ میں مزید تفصیل سے ملتا ہے ) اگر گھر میں کوئی موجود نہ ہو تو اجازت کے بغیر داخل نہ ہو۔547 (4) اگر تمہیں کہا جائے کہ واپس چلے جاؤ تو واپس چلے آیا کرو یہ بہتر ہے۔(5) 548 ایسے گھروں میں داخل ہونے میں کوئی حرج نہیں جس میں کوئی نہ رہتا ہو اور تمہارا سامان اُس میں پڑا ہو۔549337 کن عزیزوں کے گھروں میں کھانا جائز ہے حمد لَيْسَ عَلَى الْأَعْمَى حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَّلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَن تَا كُلُوا مِنْ بُيُوتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَبَا ئِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أُمَّهَتِكُمْ أَوْبُيُوتِ إِخْوَانِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخَوَتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَعْمَا بِكُمْ أَوْ بُيُوتِ عَمْتِكُمْ أَوْبُيُوتِ أَخَوَالِكُمْ أَوْ بُيُوتِ خَلتِكُمْ أَوْ مَا مَلَكُتُم مَّفَاتِحَهُ أَوْ صَدِيقِكُمْ اندھے پر کوئی حرج نہیں نہ لولے لنگڑے پر حرج ہے اور نہ مریض پر اور نہ تم لوگوں پر کہ تم اپنے گھروں سے یا اپنے باپ دادا کے گھروں سے کھانا کھاؤ یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے بچوں کے گھروں سے یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے یا اُس (النور: ۶۲)