700 احکام خداوندی

Page 265 of 615

700 احکام خداوندی — Page 265

265 (گھر) سے جس کی چابیاں تمہارے قبضہ میں ہیں یا اپنے دوستوں کے گھروں سے۔(نوٹ: اس آیت میں درج ذیل عزیزوں کے گھروں میں داخل ہونے اور کھانا کھانے کی اجازت دی ہے ) (1) اپنے گھروں سے (2) 550 (3) 551 (4) 552 اپنے باپ دادا کے گھروں سے اپنی ماؤں (یاننھیال ) کے گھروں سے اپنے بھائیوں کے گھروں سے 553 (5) اپنی بہنوں کے گھروں سے (6) 554 (7)|555 (8)556 (9) 557 اپنے بچوں کے گھروں سے اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے اپنے ماموؤں کے گھروں سے اپنی خالاؤں کے گھروں سے 558 (10) اُس گھر سے جس کی چابیاں تمہارے قبضے میں ہیں 559 (11) یا اپنے دوستوں کے گھروں سے 330 500 گھروں میں کھانا کھانے کا طریق لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَأْكُلُوا جَمِيعًا أَوْ أَشَتَاتًا (النور: ۶۲) تم پر کوئی گناہ نہیں خواہ تم اکٹھے کھانا کھاؤ یا الگ الگ۔