700 احکام خداوندی

Page 263 of 615

700 احکام خداوندی — Page 263

263 335 543 گھروں میں دروازوں کے راستے داخل ہونے کا حکم وَلَيْسَ الْبِرُّبان تَأتُوا الْبُيُوتَ مِن ظُهُورِهَا وَ لَكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَى وَأتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا " (البقرة: ١٩٠ ) اور نیکی یہ نہیں کہ تم گھروں میں ان کے بھجواڑوں سے داخل ہوا کرو بلکہ نیکی اُسی کی ہے جو تقویٰ اختیار کرے اور گھروں میں ان کے دروازوں سے داخل ہوا کرو۔336 544 گھروں میں داخل ہونے کے آداب يَأَيُّهَا الَّذِينَ مَنوا لَا تَدْخُلُوا بُيُو تَا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْ نِسُوْا وَتُسَلِّمُوا عَلَى أَهْلِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ O فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوهَا حَتَّى يُؤذَنَ لَكُمْ ۚ وَإِن قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا | فَارْجِعُوا هُوَ أَزْكَى لَكُمْ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيمٌ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَدْ خُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ مَسْكُونَةٍ فِيهَا مَتَاعُ لَّكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَ مَا ط ط (النور: ۳۰،۲۸) تَكْتُمُونَ اسے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے گھروں کے سواد دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کر د یہاں تک کہ تم اجازت لے لو اور ان کے رہنے والوں پر سلام بھیج لو۔یہ تمہارے لئے بہتر ہے تا کہ تم نصیحت پکڑو۔اور اگر تم ان ( گھروں) میں سے کسی کو نہ پاؤ تو اُن میں داخل نہ ہو یہاں تک کہ تمہیں (اس کی ) اجازت دی جائے۔اور اگر تمہیں کہا جائے کہ واپس چلے جاؤ تو واپس چلے جایا کرو۔تمہارے لئے یہ بات زیادہ پاکیزگی کا موجب ہے اور اللہ سے، جو تم کرتے ہو خوب جانتا