700 احکام خداوندی

Page 254 of 615

700 احکام خداوندی — Page 254

254 324 531 کسی پر اللہ کا فضل دیکھ کر حسد کرنے کی ممانعت أَمْ يَحْسُدُونَ النَّاسَ عَلَى مَا اتَهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ کیا : اس پر اوگوں سے حسد کرتے ہیں جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے عطا کیا ہے۔حمد حمد البقرة : ١١٠ - الفلق : ٦ 325 532 | معاملات میں مشورہ کرنے کی تلقین وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ اور ہرا ہم معاملہ میں ان سے مشورہ کر۔مال السوري: ٣٩ 26 533 مومنوں کو خفیہ مشورہ کرنے کی ممانعت (النساء:۵۵) (ال عمران : ١٦٠ ) عمرنا يأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَنَاجَيْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَ مَعْصِيَتِ الرَّسُول (المجادلة : ١٠) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم باہم خفیہ مشورے کرو تو گناہ ، سرکشی اور رسول کی نافرمانی پر ہنی مشورے نہ کیا کرو۔327 534 مشورہ نیکی اور تقویٰ پر ہو م وَتَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَ اتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ (المجادلة: ١٠ ) نیکی اور تقویٰ کے بارہ میں مشورے کیا کرو اور اللہ سے ڈرو جس کے حضور تم اکٹھے کئے جاؤ گے۔