700 احکام خداوندی — Page 253
253 1 321 528 | مہمان نوازی 529 322 530 323 6 هَلْ أَنكَ حَدِيثُ ضَيْفِ إِبْرَهِيمَ الْمُكْرَمِينَ ) إِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلمًا ، قَالَ سَلَمٌ قَوْمٌ تُنْكَرُونَ فَرَاغَ إِلَى أَهْلِهِ فَجَاءَ بِعِجَلٍ سَمِيْنٍ ) فَقَرَّبَ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيْفَةٌ قَالُوا لَا تَخَت۔وَبَشِّرُوهُ بِغُلَمٍ عَلِيمٍ O (الذريت:۲۹،۲۵) کیا تجھ تک ابراہیم کے معززمہمانوں کی خبر پہنچی ہے؟ جب وہ اس کے پاس آئے تو انہوں نے کہا سلام ! اس نے بھی کہا سلام ! ( اور جی میں کہا ) اجنبی لوگ ( معلوم ہوتے ہیں )۔وہ جلدی سے اپنے گھر والوں کی طرف گیا اور ایک موٹا تازہ (بھنا ہوا) بچھڑا لے آیا۔پھر اسے ان کے سامنے پیش کیا ( اور ) پوچھا کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟ تب اُس نے ان کی طرف سے خوف محسوس کیا۔انہوں نے کہاڈر نہیں۔اور انہوں سے اُسے ایک صاحب علم بیٹے کی خوشخبری دی۔مد يوسف: ۶۰ - الحجر: ۵۲ چیز کھونے پر غم نہ کرنا محمد لِكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَى مَا فَاتَكُمْ یا در ہے یہ تقدیر الہبی ہے) تا کہ تم اس پر جو تم سے کھدیا گیا غم نہ کرو۔کسی پر اللہ کا فضل دیکھ کر حرص کرنے کی ممانعت وَلَا تَتَمَنَّوْا مَا فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ اور اللہ نے جو تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت بخشی ہے اس کی حرص نہ کیا کرو۔(الحدید: ۲۴) (النساء:۳۳)