700 احکام خداوندی

Page 255 of 615

700 احکام خداوندی — Page 255

شهدا شهد النساء : ١١٥ 255 328 535 رسول سے مشورہ کرنے سے قبل صدقہ دینا يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نَاجَيْتُمُ الرَّسُولَ فَقَدِمُوا بَيْنَ يَدَى نَجْرَكُمْ صَدَقَةٌ ذلِكَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَأَطْهَرُ ، فَإِنْ لَّمْ تَجِدُوْ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ) (المجادلة: ١٣ ) اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم رسول سے (کوئی ذاتی ) مشورہ کرنا چاہو تو اپنے مشورہ سے پہلے صدقہ دیا کرو۔یہ بات تمہارے لئے بہتر اور زیادہ پاکیزہ ہے۔پس اگر تم ( اپنے پاس) کچھ نہ پاؤ تو یقینا اللہ بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔(نوٹ: اس آیت کو اگلی آیت سے ملا کر پڑھیں تو یہ دو حکم ملتے ہیں ) (1) (2) 536 رسول سے مشورہ کرنے سے قبل صدقہ دینا۔اگر صدقہ کی استطاعت نہ ہو تو کوئی بات نہیں اللہ غفور و رحیم ہے۔تم نماز قائم کرو۔زکوۃ دو۔اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔