700 احکام خداوندی

Page 252 of 615

700 احکام خداوندی — Page 252

1 252 24317 فاسق اور بد کردار کے خبر کی چھان بین کرنے کا حکم ياَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَيَا فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ نَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَدِمِينَ ) (الحجرت :) اے باوگو جوایمان لائے ہو! تمہارے پاس اگر کوئی بد کردار کوئی خبر لائے تو (اس کی ) چھان بین کر لیا کرو، ایسا نہ ہوتم جہالت سے کسی قوم کو نقصان پہنچا بیجو پھر تمہیں اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے۔18 525 چوری اور ڈاکہ ڈالنا منع ہے أَيْنَكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ وَتَقْطَعُونَ السَّبِيلَة 526 319 527 320 کیا تم ( شہوت کے ساتھ ) مردوں کی طرف آتے ہو اور راہزنی کرتے ہو۔چور کا ہاتھ کاٹنے کی سزا (العنكبوت: ۳۰) وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللَّهِ (المائدة : ٣٩) اور چور مرد اور چور عورت سو دونوں کے ہاتھ کاٹ دو اُس کی جزا کے طور پر جو انہوں نے کمایا ( یہ ) اللہ کی طرف سے بطو ر عبرت (ہے)۔تھنے کے بدلے اچھا تحفہ پیش کرنے کا حکم وَإِذَا حَييتُمْ بِتَحِيَّةٍ نَحْيُوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّ وَهَا (النساء: ۸۷) اور اگر تمہیں کوئی خیر سگالی کا تحفہ پیش کیا جائے تو اس سے بہتر پیش کیا کر دیا وہی لوٹا دو۔