700 احکام خداوندی — Page 251
251 1 521 314 جتنی زیادتی اتنی سزا ل وَإِن عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا تُوَقِبْتُمْ بِهِ اگر تم مزاد تو آتی ہی سزا وہ جتنی تم پر زیادتی کی گئی تھی۔شهدا شهد الحج: ٦١ - الشورى: ٣٢ 315 522 - انصاف کی تائید میں گواہ بننا (النحل: ۱۲۷) يَأْيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوْمِينَ لِلَّهِ شُهَدَاءَ بِالْقِسْطِ (المائدة: ٩ ) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر مضبوطی سے نگرانی کرتے ہوئے انصاف کی تائید میں گواہ بن جاؤ۔16 23 ماپ تول میں انصاف سے کام لینا اور دیتے وقت چیز کم نہ دینا فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَ عُمْ (الاعراف: ۸۲) پس ماپ اور تول پورا کیا کرو اور لوگوں کو اُن کی چیز میں کم نہ دیا کرو۔أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ ﴿ وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيم وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَ هُمْ (الشعراء: ۱۸۳:۱۸۲) پورا پورا ماپ تو او اور ان میں سے نہ بنو جو کم کر کے دیتے ہیں۔اور سیدھی ڈنڈی سے تولا کرو۔اور لوگوں کے مال ان کو کم کر کے نہ دیا کرو۔مام الانعام: ۱۵۳ - بنی اسرائیل: ۳۶ ا - الحديد : ۲۲ - المطففين: ۴،۲۔مود: ۸۶،۸۵