700 احکام خداوندی — Page 250
1 250 جتایا کرو بلکہ اللہ تم پر احسان کرتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی طرف ہدایت دی۔اگر تم بچے ہو ( تو اس کا اعتراف کرو )۔312 519 احکام عدل سے کام لیں | وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ * (النساء: ۵۹) اور جب تم لوگوں کے درمیان حکومت کرد تو انصاف کے ساتھ حکومت کرو۔(حضرت خندیده ای اروق ) جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل سے فیصلہ کرو۔(حضرت خلیفہ اسی المانی نورالله موندن) 313 520 جج فیصلہ کے وقت عدل اور انصاف کو مد نظر رکھیں حمد وَإِن حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ O ( المائدة : ۴۳) اور اگر تو فیصلہ کرے تو اُن کے درمیان انصاف سے فیصلہ کر۔یقینا اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔(ص:۲۳) ما خَصْمَنٍ بَغَى بَعْضُنَا عَلَى بَعْضٍ فَا حُكُمُ بَيْنَنَا بِالْحَقِّ وَلَا تُشْطِط وَاهْدِنَا إِلَى سَوَاءِ الصِّرَاطِ O (ہم دو جھگڑنے والے ہیں ہم میں سے ایک، دوسرے پر زیادتی کر رہا ہے۔پس ہمارے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر اور کوئی زیادتی نہ کر اور ہمیں سیدھے رستے کی طرف ہدایت دے۔م يَدَاوُدُ إِنَّا جَعَلْنَكَ خَلِيفَةً فِى الْاَرْضِ فَا حُكُمْ بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا تبع الهوى (ص: ۲۷) اے داؤ دا یقیناً ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے۔پس لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر اور میلان طبع کی پیروی نہ کر۔