700 احکام خداوندی

Page 249 of 615

700 احکام خداوندی — Page 249

514 249 عدل کرو، خواه رشتہ دار کے خلاف ہی کرنا پڑے وَإِذْ قُلْتُمْ فَاعْدِلُوْا وَلَوْ كَانَ ذَا قُرْبَى : اور جب بھی تم کوئی بات کرو تو عدل سے کام ادخواہ کوئی قریبی ہی ( کیوں نہ ) ہو۔309 515 احسان سے کام لینے کی تلقین | | وَأَحْسِنُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ 0 اور احسان کرو۔یقینا اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔91۔1 (الانعام: ۱۵۳) علامة المائدة: ۵۲ - النحل : ٩١ - يونس: ۲۷ - القصص: ۷۸ـ النساء: ۱۲۹ 310 516 اس نیت سے احسان نہ کرنا کہ اس کے بدلہ میں زیادہ ملے گا وَلَا تَمْنُ تَسْتَكْثِرُة اور اس نیت سے احسان نہ کر کہ اس کے بدلہ میں تجھے زیادہ ملے گا۔517 احسان کی جزاء احسان (البقرة: ٧ ١٩ ) (المدثر:) هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ 6 (الرحمن: ٢١) کیا احسان کی جزا احسان کے سوا بھی ہوسکتی ہے؟ 311 518 مسلمان ہونے کا احسان جتلانے کی ممانعت يَمُتُونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا قُلْ لا تَمُنُّوا عَلَيَّ إِسْلَامَكُمْ * بَلِ الله لَّا من عليكم أن هدكُمْ إِلا ثمان إن كُنتُمْ صَدِيين 0 (الحجزت: ۱۸) وہ تجھ پر احسان جتلاتے ہیں کہ وہ مسلمان ہو گئے ہیں۔تو کہہ دے مجھ پر اپنے اسلام کا احسان نہ