700 احکام خداوندی

Page 248 of 615

700 احکام خداوندی — Page 248

248 307 506 دم درود اور جھاڑ پھونک کرنا کنه وَقِيلَ مَنْ - رَاقٍ وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ هُ (القيمة:۲۹،۲۸) اور کہا جائے گا کون ہے جھاڑ پھونک کرنے والا؟ او رو : انداز لگالے گا کہ اب جدائی کا وقت ) ہے۔507 308 الفلق : عدل و احسان کا حکم إِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيْتَائِ ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَO ( النحل : ١ ٩ ) یقینا اللہ عدل کا اور احسان کا اور اقرباء پر کی جانے والی عطا کی طرح عطا کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی اور نا پسندیدہ باتوں اور بغاوت سے منع کرتا ہے۔وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تا کہ تم عبرت حاصل کرو۔(نوٹ: اس آیت میں عدل کے حکم کے ساتھ درج ذیل امور کی ہدایت بھی اللہ تعالیٰ نے دی ہے) (1) 508 احسان (2) 509 (3) 510 (4) 511 (5) 512 (6) 513 اقرباء کی مدد بے حیائی سے اجتناب ناپسندیدہ باتوں سے پر ہیز بغاوت سے اجتناب عبرت حاصل کرنے کی نصیحت لال الاعراف : ٣٠ الشوری: ۱۲۔الحجرت : ١٠