700 احکام خداوندی — Page 246
700 احکام خدا نا 493 494 246 بجل اور اسراف کے درمیان درمیان راہ اختیار کرنا وَلا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةٌ إِلَى عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطُهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُوْمًا مَّحْسُورًاO (بنی اسرائیل : ۳۰) اور اپنی مٹھی ( بخل کے ساتھ ) بھینچتے ہوئے گردن سے نہ لگالے اور نہ ہی اُسے پورے کا پورا کھول دے کہ اس کے نتیجہ میں تو ملامت زدہ (اور ) حسرت زدہ ہو کر بیٹھ رہے۔حمد وَالَّذِينَ إِذَا أَنْفَقُوا لَمْ يُسْرِفُوا وَلَمْ يَقْتُرُوا وَكَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَوَامًاO (الفرقان: ۲۸) اور وہ لوگ کہ جب خرچ کرتے ہیں تو اسراف نہیں کرتے اور نہ بخل سے کام لیتے ہیں بلکہ اس کے درمیان اعتدال ہوتا ہے۔و التغابن:۱۷ بخل کا حکم دینے والوں کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا بِالْبُخْل وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ نَخَوْرِ نْ الَّذِيْنَ يَبْخَلُونَ وَ يَا مُرُونَ النَّاسَ (الحدید: ۲۵۰۲۴) اور اللہ کسی تکبر کرنے والے، بڑھ بڑھ کر فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔( یعنی ) ان لوگوں کو جو بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بھی بخل کی تعلیم دیتے ہیں۔✰✰ النساء :٣٨ 305 495 حد سے تجاوز کرنے والوں کی پیروی نہ کرنا | لا وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ الَّذِينَ يُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ وَلَا يُصْلِحُونَ (الشعراء: ۱۵۳،۱۵۲)