700 احکام خداوندی

Page 245 of 615

700 احکام خداوندی — Page 245

(3) 489 ☆☆ ناحق بغاوت النور : ۲۰ - الانعام: ۱۵۲ 245 490 سرعام بڑی بات کہنے کی ممانعت حمد لَا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَنْ ظُلِمَ ۚ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا (النساء : ١٤٩ ) اللہ سر عام بڑی بات کہنے کو پسند نہیں کرتا۔مگر وہ ہستی ہے جس پر ظلم کیا گیا ہو اور اللہ بہت سنے والا ( اور ) دائمی علم رکھنے والا ہے۔303 491 دوسرے کا نام بگاڑ کر پکارنے کی ممانعت وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ بِئْسَ الْإِ سُمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيْمَانِ (الحجزت: ۱۲ ) اور ایک دوسرے کو نام بگاڑ کر نہ پکارا کرو۔ایمان کے بعد فسوق کا داغ لگ جانا بہت بری بات ہے۔192304 اسراف اور فضول خرچی سے بچنا ولا تسرقوا إِنه لَا يُحِبُّ الْمُسْرقين ) اور اسراف سے کام نہ او۔یقیناو : اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔وَلَا تُبَذِرْ تَبْذِيرًا O إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيطِيْنِ اور فضول خرچی نہ کر۔یقینا فضول خرچ لوگ شیطانوں کے بھائی ہیں۔عمال الاعراف : ٣٢ - محمد: ٩ ٣- الحشر : ۱۰ (الانعام: ۱۴۲ ) (بنی اسرائیل : ۲۸،۲۷)